پلندری میں تحریک انصاف کارکنان کا احتجاجی مظاہرہ، مینڈیٹ کی واپسی کا مطالبہ

پلندری: بانی تحریک انصاف عمران خان کی کال پر آزاد کشمیر کے ضلعی ہیڈ کوارٹر پلندری میں احتجاجی مظاہرہ اور ریلی جاری ہے۔ مظاہرے کی قیادت نائب صدر پونچھ ڈویژن سردار بابر رزاق اور ضلعی صدر سردار اصغر خان کر رہے ہیں جبکہ کارکنان احتجاج میں شرکت کر رہے ہیں ۔ تحریک انصاف کے کارکنان […]

پلندری میں تحریک انصاف کارکنان کا احتجاجی مظاہرہ، مینڈیٹ کی واپسی کا مطالبہ Read More »