آزاد کشمیر میں فوری شفاف انتخابات ناگزیر ہوچکے، نبیلہ ارشاد ایڈووکیٹ

کھوئی رٹہ : چئیر پرسن جموں کشمیر ڈیموکریٹک پارٹی محترمہ نبیلہ ارشادایڈووکیٹ نے کہا کہ آزاد کشمیر میں فوری صاف شفاف انتخابات وقت کی ضرورت ہیں نام نہاد حکومت آزاد کی نالائقی و نااہلی کی وجہ سے عوام کا رحجان عوامی ایکشن کمیٹی کی طرف ہوا اور عوام نے کچھ ریلیف حاصل بھی کیا اسمبلی […]

آزاد کشمیر میں فوری شفاف انتخابات ناگزیر ہوچکے، نبیلہ ارشاد ایڈووکیٹ Read More »