گلے کی سوزش میں اینٹی بایوٹکس: کب ضروری کب نقصان دہ

موسم کی تبدیلی کے ساتھ ہی گلے کی سوزش، نزلہ اور کھانسی کی شکایات عام ہو گئی ہیں اور ہر دوسرا شخص ان علامات کا شکار نظر آتا ہے۔ تاہم ایک اہم سوال یہ ہے کہ آیا اس صورتحال میں اینٹی بایوٹکس کا استعمال ضروری ہے یا نہیں؟ پاکستان میں اینٹی بایوٹکس کے غیر ضروری […]

گلے کی سوزش میں اینٹی بایوٹکس: کب ضروری کب نقصان دہ Read More »