بلدیاتی نمائندگان کافنڈز لینے سے انکار، احتجاجی تحریک جاری رکھنے کااعلان

حکومت آزادکشمیر کی جانب سے بلدیاتی اداروں کو ایک ارب روپے کے فنڈز جاری کرنے کے فیصلے پر بلدیاتی نمائندگان نے جزوی طور پر فنڈز لینے سے انکار کرتے ہوئے پورا بجٹ اور 100فیصد اختیارات ملنے تک احتجاجی تحریک جاری رکھنے کا اعلان کردیا ہے۔ بلدیاتی اداروں کی مرکزی رابطہ کمیٹی کے سیکرٹری میرامتیازکا کہنا […]

بلدیاتی نمائندگان کافنڈز لینے سے انکار، احتجاجی تحریک جاری رکھنے کااعلان Read More »