نوجوان

متحد ہو کر کشمیری بھائیوں کیساتھ اظہار یکجہتی کریں گے، کشمیر یوتھ الائنس

اسلام آباد: کشمیر یوتھ الائنس اور مسلم یوتھ لیگ کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ پاکستان کے نوجوان کشمیری بھائیوں کی قربانیوں کو کبھی بھولے ہیں نہ بھولنے دیں گے، تحریک آزادی کشمیر کل بھی جاری تھی اور آج بھی جاری ہے۔ نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کشمیر یوتھ الائنس […]

متحد ہو کر کشمیری بھائیوں کیساتھ اظہار یکجہتی کریں گے، کشمیر یوتھ الائنس Read More »

پاک فوج کے نوجوان حکمران اعوان کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

نیلم ویلی سالخلہ میں پاک فوج کے ایک نوجوان حکمران اعوان کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق حکمران اعوان اپنی فرضی منصبی ذمہ داریاں نبھاتے ہوئے وفات پا گئے تھے۔ نماز جنازہ میں افواج پاکستان کے آفیسران، جوان اور مقامی عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔  اس موقع پر موجود

پاک فوج کے نوجوان حکمران اعوان کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی Read More »

Scroll to Top