متحدہ عرب امارات میں نوکری کے خواہشمندوں کیلئے اہم خبرسامنے آ گئی
دبئی :متحدہ عرب امارات میں تعینات پاکستان کے سفیر فیصل نیاز ترمذی نے کہا ہے کہ آنے والے دنوں میں غیرہنرمند پاکستانیوں کو امارات میں نوکریوں کے مواقع ختم ہوجائیں گے کیونکہ پالیسی اعلیٰ ہنرمند پروفیشنلز کی ڈیمانڈ میں تبدیل ہوگئی ہے۔ گلف نیوز کو انٹرویو میں پاکستانی سفیر فیصل نیاز ترمذی نے کہا کہ […]
متحدہ عرب امارات میں نوکری کے خواہشمندوں کیلئے اہم خبرسامنے آ گئی Read More »
