مظفر آباد،ریت،بجری،پتھر کی غیر قانونی نکاسی روکنے کیلئے چھاپہ مار ٹیمیں تشکیل
مظفر آباد(کشمیر ڈیجیٹل)مظفر آباد کے علاقے ماکڑی ،نیلہ دندی، کامسر میں ریٹ ، بجری وپتھر کی غیر قانونی نکاسی روکنے کیلئے چھاپہ مار ٹیمیں تشکیل دیدی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر مظفرآباد/چیئرمین ڈسٹرکٹ مائیننگ لیزان کمیٹی مد ثر فاروق کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا جس میں ایڈیشنل سپرنٹنڈنٹ پولیس عطاء الرحمان ‘ معاون […]
مظفر آباد،ریت،بجری،پتھر کی غیر قانونی نکاسی روکنے کیلئے چھاپہ مار ٹیمیں تشکیل Read More »
