چارٹر آف ڈیمانڈ پر عملدرآمد نہ ہوا تو آ ئندہ الیکشن نہیں ہونے دیں گے،عوامی ایکشن کمیٹی کا اعلان
مظفرآباد:جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی آ زادکشمیر کے ممبران نے کہا ہے کہ حکومت فوری چارٹر آف ڈیمانڈ پر عملدرآمد کرے، پاکستانی عوام اور کشمیری عوام کے درمیان نفرت کے بیج بونے والوں کے ہاتھ کچھ نہیں آئیگا۔ ضلع باغ کی یونین کونسل جگلڑی میں منعقدہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے شوکت نواز میر، انجم سجاد […]
