محکمہ صحت عامہ کے زیر اہتمام میڈیکل کیمپ، 1041 مریضوں کا معائنہ
سرگن: 28 جنوری 2025 – محکمہ صحت عامہ کے زیر انتظام، ضلعی انتظامیہ، ڈسٹرکٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (DDMA) اور الخدمت فاؤنڈیشن کے اشتراک سے سرگن میں فری میڈیکل کیمپ لگایا گیا۔ سرگن میں منعقدہ فری میڈیکل کیمپ کے پہلے روز مجموعی طور پر 1041 مریضوں کا معائنہ کیا گیا۔ ان مریضوں میں 460 خواتین، 353 […]
محکمہ صحت عامہ کے زیر اہتمام میڈیکل کیمپ، 1041 مریضوں کا معائنہ Read More »
