بریگیڈ کمانڈر بریگیڈیئر محمد سعید نے باغسر بنڈالہ میں ہائیکنگ ٹریک کا سنگ بنیاد رکھ دیا
سماہنی(کشمیر ڈیجیٹل)سول ملٹری اشتراک سے لائن آف کنٹرول یونین کونسل باغسر بنڈالہ میں کھیلوں کےفروغ کے حوالہ سے عملی اقدامات جاری ،بنڈالہ کے مقام پر بریگیڈ کمانڈر فوراے کے بریگیڈئیرمحمدسعید،سابق ڈائریکٹرجنرل اطلاعات راجہ اظہراقبال نے ہائیکنگ ٹریک کا سنگ بنیاد رکھا۔اس موقع پرمقامی یونٹ کے کرنل شوکت نواب،سابق ایڈمنسٹریٹر ضلع کونسل راجہ غلام ربانی علاقہ […]
بریگیڈ کمانڈر بریگیڈیئر محمد سعید نے باغسر بنڈالہ میں ہائیکنگ ٹریک کا سنگ بنیاد رکھ دیا Read More »
