وزیرتعلیم دیوان چغتائی کا گوجربانڈی کا دورہ ،زلزلہ سے متاثرہ واٹرچینل کا افتتاح

ہٹیاں بالا:وزیر حکومت دیوان علی خان چغتائی کا گوجر بانڈی کا طوفانی دورہ،20 سال بعد زلزلہ سے متاثرہ واٹر چینل کی ازسرنوتعمیر کے بعد شاندار افتتاح، عوام علاقہ کا عوام دوست تاریخی اقدام پر اظہار مسرت ، وزیر حکومت دیوان علی خان چغتائی نے جمعرات کے روز حلقہ انتخاب گوجربانڈی کا دورہ کیا، جہاں عوامِ […]

وزیرتعلیم دیوان چغتائی کا گوجربانڈی کا دورہ ،زلزلہ سے متاثرہ واٹرچینل کا افتتاح Read More »