سپریم کورٹ نے سردار تنویر الیاس کی نااہلی کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا
سپریم کورٹ آزاد کشمیر نے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس کی نااہلی کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے انہیں دوبارہ عوامی عہدہ رکھنے کی اجازت دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس کی نااہلی سے متعلق سپریم کورٹ آزاد کشمیر نے جو فیصلہ دیا تھا اسے اب کالعدم قرار دے دیا […]
سپریم کورٹ نے سردار تنویر الیاس کی نااہلی کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا Read More »
