نیلم دورہ: منصوبے کی بروقت تکمیل کیلئے ذاتی طور پر نگرانی کررہا ہوں، چوہدری انوارالحق
نیلم: وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر چوہدری انوار الحق نے نیلم کا دورہ کرتے ہوئے جاگراں ہائیڈل پاور پراجیکٹ فیز-II کے تعمیراتی کام کا تفصیلی جائزہ لیا اور پاور ہاؤس میں جاری مشینری انسٹالیشن کے عمل کا معائنہ کیا۔ وزیراعظم چوہدری انوار الحق نے منصوبے کی بروقت تکمیل پر زور دیتے ہوئے کہا کہ اس […]
نیلم دورہ: منصوبے کی بروقت تکمیل کیلئے ذاتی طور پر نگرانی کررہا ہوں، چوہدری انوارالحق Read More »
