وزیراعظم انوارالحق

وزیراعظم انوارالحق کا بھمبر ڈسٹرکٹ بارکیلئے20لاکھ روپے کا اعلان

بھمبر(کشمیر ڈیجیٹل ) وزیر اعظم آزادکشمیر چوہدری انوار الحق نے ڈسٹرکٹ بار بھمبر کے نومنتخب عہدیدران سے حلف لیا ،وزیراعظم آزادکشمیرانوارالحق نے بھمبربار کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کی دشمن کی سازشیں ناکام ہونگی،بھارتی شرانگیزی سے تحفظ کیلئے ہمیں تیار رہنا ہوگا۔ وزیراعظم چوہدری انوارالحق کا کہنا […]

وزیراعظم انوارالحق کا بھمبر ڈسٹرکٹ بارکیلئے20لاکھ روپے کا اعلان Read More »

بجلی چوروں کیخلاف گرینڈ آپریشن ہوگا،مافیاز پر ہاتھ ڈالاتو چیخیں نکل گئیں ،وزیراعظم انوارالحق

بھمبر (کشمیر ڈیجیٹل)وزیراعظم آزادجموں وکشمیر چوہدری انوار الحق کا کہنا تھا کہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے مسئلہ کشمیر پر دوٹوک موقف اپنایا کہ ’’ ہم 3 جنگیں لڑچکے ،10 مزید بھی لڑنا پڑیں تو لڑیں گے‘‘۔ آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے دوٹوک موقف سے کشمیریوں کا حوصلہ بلند ہوا، کشمیریوں کی منزل پاکستان

بجلی چوروں کیخلاف گرینڈ آپریشن ہوگا،مافیاز پر ہاتھ ڈالاتو چیخیں نکل گئیں ،وزیراعظم انوارالحق Read More »

پاک فوج ملکی دفاع کیلئے ہمہ وقت تیار، کشمیریوں کو کبھی تنہا نہیں چھوڑے گی ، وزیراعظم انوارالحق

مظفرآباد:وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر چوہدری انوار الحق نے کہا کہ افواج پاکستان جہاں ملکی دفاع کیلئے ہمہ وقت تیار وہیںکشمیریوں کو کبھی تنہا نہیں چھوڑیں گی۔انہوں نے کہا کہ وزیراعظم پاکستان اور مسلح افواج کی بہتری پالیسیوں سے کشمیر کا تحفظ ممکن ہے افواج پاکستان جہاں ملکی دفاع کے لیے ہمہ وقت تیار ہیں

پاک فوج ملکی دفاع کیلئے ہمہ وقت تیار، کشمیریوں کو کبھی تنہا نہیں چھوڑے گی ، وزیراعظم انوارالحق Read More »

وہ دن دور نہیں جب کشمیری عوام آزادی کی نعمت سے ہمکنار ہوں گے،وزیراعظم انوارالحق کا پیغام جاری

مظفرآباد:وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق کا 5 فروری یومِ یکجہتی کے موقع پر ویڈیو پیغام جاری۔ وزیراعظم انوارالحق کا کہنا تھا کہ  5 فروری یومِ یکجہتی کشمیر تاریخی دن ہے ،یہ دن عوام پاکستان اور اہلیان جموں و کشمیر کے لازوال رشتوں و ہم آہنگی کی پہچان ہے،یہ دن دنیا بھر میں بسنے والے پاکستانیوں

وہ دن دور نہیں جب کشمیری عوام آزادی کی نعمت سے ہمکنار ہوں گے،وزیراعظم انوارالحق کا پیغام جاری Read More »

Scroll to Top