وزیراعظم

رٹھوعہ ہریام بریج ہرصورت جولائی2026 تک مکمل کیا جائے، وزیراعظم کی ہدایت

میرپور(کشمیر ڈیجیٹل)وزیر اعظم آزادکشمیر چوہدری انورا لحق نے منگلا ڈیم توسیع منصوبہ کے تحت تعمیر ہونیوالے رٹھوعہ ہریام پل کی سائٹ کا معائنہ کیا اورترقیاتی کاموں کے بارے میں بریفنگ لی ،پراگریس کا بھی جائزہ لیا ۔ وزراء کرنل (ر)وقار احمد نور،چوہدری اظہر صادق، چوہدری یاسر سلطان، نبیلہ ایوب، کرنل ریٹائرڈ محمد معروف خان،چیف انجینئر […]

رٹھوعہ ہریام بریج ہرصورت جولائی2026 تک مکمل کیا جائے، وزیراعظم کی ہدایت Read More »

وزیراعظم آزادکشمیر کا یتیم طلبہ کی بورڈ رجسٹریشن و امتحانی فیس معاف کرنے کاا علان

میرپور( کشمیر ڈیجیٹل)وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوارالحق نے یتیم طلباء وطالبات کی تعلیمی بورڈ کی رجسٹریشن اور امتحانی فیس معاف کرنے دینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیپر مارکنگ میں بورڈ یا ممتحن کی غلطی پائی گئی تو بورڈ پیپر مارکنگ کی فیس اور 11گنا جرمانہ بچے کو واپس پہنچائے گا۔ تعلیمی بورڈ میرپور

وزیراعظم آزادکشمیر کا یتیم طلبہ کی بورڈ رجسٹریشن و امتحانی فیس معاف کرنے کاا علان Read More »

چیف الیکشن کمشنر آزادکشمیر کا تقرر کب ہوگا؟وزیراعظم نے بتا دیا

مظفرآباد:وزیر اعظم آزادکشمیر چوہدری انوارالحق نے اسمبلی میں اپوزیشن کو یقین دہانی کرائی ہے کہ چیف الیکشن کمشنرآزادکشمیر کا تقرر اپوزیشن لیڈر کی مشاورت سے جلد ہوگا۔ سابق وزیر اعظم راجہ محمد فاروق حیدر خان کی جانب سے پیش کردہ قراردادوں پر بحث میں حصہ لیتے وزیراعظم انوارالحق نے کہا کہ ہمارااخلاقی اور سیاسی تقاضا

چیف الیکشن کمشنر آزادکشمیر کا تقرر کب ہوگا؟وزیراعظم نے بتا دیا Read More »

یوم یکجہتی کشمیر جوش وخروش سے منانے کی تیاریاں،شہباشریف مظفر آباد کا دورہ کرینگے

یوم یکجہتی کشمیر کل5 فروری بروز بدھ انتہائی جوش خروش کیساتھ منایا جائیگا،آزادکشمیر اور پاکستان بھر میں تقریبات کا انعقاد کیا جائیگا ، آزادکشمیر کےا نٹری پوائنٹس پر انسانی ہاتھوں کی زنجیریں بنائی جائیں گی۔ ہر سال5 فروری کو اہل پاکستان اور آزاکشمیر کے عوام مقبوضہ کمشیر کے مظلوم عوام سے اظہار یکجہتی کرتے ہیں

یوم یکجہتی کشمیر جوش وخروش سے منانے کی تیاریاں،شہباشریف مظفر آباد کا دورہ کرینگے Read More »

Scroll to Top