کشمیر بنے گا پاکستان کا نعرہ ایک دن ضرور پورا ہوگا، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز

لاہور:پنجاب کی وزیراعلی مریم نواز نے یوم یک جہتی کشمیر کے موقع پر لاہور کے لبرٹی چوک پر منعقدہ تقریب میں کہا کہ کشمیر بنے گا پاکستان کا نعرہ ایک دن ضرور پورا ہوگا۔ مریم نواز کا کہنا تھا کہ میری رگوں میں کشمیری خون دوڑتا ہے، کشمیر بنے گا پاکستان کا نعرہ اللہ تعالی […]

کشمیر بنے گا پاکستان کا نعرہ ایک دن ضرور پورا ہوگا، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز Read More »