وزیر ہائیر ایجوکیشن آزاد کشمیر ظفر اقبال ملک یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پرامریکہ جائینگے
کوٹلی (منظر بشیر قریشی)آزاد کشمیر کے وزیر ہائیر ایجوکیشن ظفر اقبال ملک پانچ فروری کو یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر امریکہ میں ہونے والے پروگرام میں بطور خاص شرکت کریں گے ۔ یہ بات وزارت ہائیر ایجوکیشن کے ترجمان کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز میں کہی گئی ہے ۔ ترجمان کا کہنا […]
وزیر ہائیر ایجوکیشن آزاد کشمیر ظفر اقبال ملک یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پرامریکہ جائینگے Read More »
