سوشل ویلفیئر پروگرام بڑا فراڈ،آٹا کی سبسڈی حکمران کھارہے ہیں،شوکت نوازمیر
عوامی ایکشن کمیٹی آزادکشمیر کے رہنما شوکت نواز میر نے کہا ہے کہ عوامی ایکشن کمیٹی کے پاس سیاست کا کوئی مینڈیٹ نہیں لیکن کسی کو بھی سیاست سے نہیں روکا جا سکتا۔اب موروثی سیاست نہیں چلے گی۔ کشمیر ڈیجیٹل کو دیئے گئے خصوصی انٹرویو میں شوکت نواز میر نے کہا کہ عوامی ایکشن کمیٹی […]
سوشل ویلفیئر پروگرام بڑا فراڈ،آٹا کی سبسڈی حکمران کھارہے ہیں،شوکت نوازمیر Read More »
