ایلون مسک کے بیٹے کی ٹرمپ کے سامنے شرارتوں کی دلچسپ ویڈیو وائرل
ایلون مسک اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ایک اہم ملاقات کے دوران مسک کے بیٹے کی شرارتیں سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ اس وائرل ویڈیو میں ایلون مسک ایوان صدر میں صدر ٹرمپ کو اپنے محکمے سے متعلق بریفنگ دے رہے تھے کہ ان کے بیٹے نے کمرے میں قہقہے بکھیر دیے۔ ایلون […]
ایلون مسک کے بیٹے کی ٹرمپ کے سامنے شرارتوں کی دلچسپ ویڈیو وائرل Read More »
