نئے فوڈ انسپکٹرز کواشیائے خوردونوش کی قیمتوں پر سختی سے عملدرآمد کا ٹاسک
مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) ناظم صنعت وتجارت وکنٹرولر پرائس آزادکشمیر نے نئے تعینات ہونے والے انسپکٹرز کو اشیائے خوردونوش کی قیمتوں پر سختی سے عملدرآمد کرانے کی ہدایت کردی۔ مظفرآباد میں ناظم صنعت وتجارت امجد علی مغل سے نئے تعینات ہونے والے انسپکٹرز نے ملاقات کی ، سپیشل مجسٹریٹ پرائس کنٹرول مظفرآباد راجہ جاوید انور،اسپیشل مجسٹریٹ […]
نئے فوڈ انسپکٹرز کواشیائے خوردونوش کی قیمتوں پر سختی سے عملدرآمد کا ٹاسک Read More »
