ٹھنڈی ہوائیں

آزاد کشمیر: دھوپ نکلنے سے موسم کی شدت میں کچھ کمی، فضاخوشگوار

مظفرآباد: آج کشمیر کے بیشتر علاقوں میں کھلی ہوئی دھوپ نکلی ہوئی ہے جس کی وجہ سے سیروتفریح کے لیے موسم خوشگوار ہو گیا ہے۔ مظفرآباد:آج دارالحکومت مظفرآباد میں دھوپ کا راج ہے جس کے باعث سردی کی شدت میں کمی محسوس کی جا رہی ہے۔ مضافاتی علاقوں میں ہلکی ہوائیں چل رہی ہیں جو […]

آزاد کشمیر: دھوپ نکلنے سے موسم کی شدت میں کچھ کمی، فضاخوشگوار Read More »

محکمہ موسمیات : کشمیر میں اگلے 24 گھنٹوں میں موسم کی صورتحال

آزاد جموں و کشمیر کے مختلف علاقوں میں آج موسم  ملا جلا رہے گا جس میں دھوپ، بادل اور ٹھنڈی ہوائیں شامل ہیں۔ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق مظفرآباد میں آج دھوپ کے ساتھ مطلع صاف رہے گا اوردرجہ حرارت 19°C رہنے کا امکان ہے جبکہ کم سے کم درجہ حرارت 3 ڈگری سینٹی

محکمہ موسمیات : کشمیر میں اگلے 24 گھنٹوں میں موسم کی صورتحال Read More »

Scroll to Top