جنوبی کوریا، مسافر طیارے میں ٹیک آف سے قبل خوفناک آتشزدگی

جنوبی کوریا کی فضائی کمپنی ایئر بسان کے ایک ایئربس طیارے میں گیمہے انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ہانگ کانگ کیلئے روانگی کی تیاری کے دوران آگ لگ گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق ایئر بسان کے حکام نے بتایا کہ تمام 169 مسافروں اور عملے کے 7 ارکان کو بحفاظت نکال لیا گیا […]

جنوبی کوریا، مسافر طیارے میں ٹیک آف سے قبل خوفناک آتشزدگی Read More »