ٹیسٹ ،ٹی 20 پلیئرز کی رینکنگ جاری،بابر اعظم اور محمد رضوان کی رینکنگ گر گئی
لاہور:انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی پلیئرز کی رینکنگ جاری کردی۔ٹیسٹ رینکنگ کے مطابق بہترین بلے بازوں کی فہرست میں قومی کرکٹر محمد رضوان 16 ویں اور بابر اعظم 19 ویں نمبر پر موجود ہیں۔ انگلینڈ کے جو روٹ کی پہلی پوزیشن برقرار ہے جبکہ آسٹریلیا کے اسٹیو اسمتھ 3 […]
ٹیسٹ ،ٹی 20 پلیئرز کی رینکنگ جاری،بابر اعظم اور محمد رضوان کی رینکنگ گر گئی Read More »
