مطالبات کی عدم منظوری، پنشنرز کا آئندہ ہفتے ریاست گیر احتجاج کا اعلان

مظفرآباد:پنشنرزایسوسی ایشن آزادکشمیرنے پنشن اصلاحات مسترد کرتے ہوئے چارٹرآف ڈیمانڈ پر عملدرآمد کیلئے آئندہ ہفتے ریاست گیراحتجاج کا اعلان کردیا،جلد مشاورت سے تاریخ کا اعلان ہوگا۔ پنشنررز ایسوسی ایشن کے رہنمائوں اخترحسین،راجہ ممتازخان،سید نذیرحسین شاہ،قاضی محمد صدیق،شیخ سراج منیر،صدیق شاہ ودیگر نے کہا کہ بیوہ بیٹی کی پنشن بحالی،تین ماہ کے بقایاجات،اردلی الائونس،مہنگائی کے تناسب […]

مطالبات کی عدم منظوری، پنشنرز کا آئندہ ہفتے ریاست گیر احتجاج کا اعلان Read More »