سرکاری ملازمین کا پنشن اور الاؤنسز میں ممکنہ کٹوتیوں کے خلاف احتجاج

مظفرآباد: مظفرآباد، کوٹلی، راولاکوٹ سمیت کشمیر بھر میں سرکاری ملازمین نے حکومت آزاد کشمیر کی جانب سے آئی ایم ایف کی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے متعارف کرائی گئی نئی پنشن اصلاحات، یونیٹی الاؤنس اور کیڈر ایکٹ 2016 کے خلاف شدید احتجاج کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سرکاری ملازمین کا یہ احتجاج حکومت کی ناقص […]

سرکاری ملازمین کا پنشن اور الاؤنسز میں ممکنہ کٹوتیوں کے خلاف احتجاج Read More »