ذاتی رنجش،مخالفین نے بیرون ملک جانیوالے مزدور کو ایئرپورٹ پرپھنسا دیا

بھمبر(کشمیر ڈیجیٹل) محنت مزدوری کیلئے بیرون ملک جانے والے کو مخالفین نے دھوکے سے منشیات تھما کر پھنسوا دیا۔ تھانہ سٹی بھمبر کی حدود ٹھل درائیاں کے رہائشی دو بھائیوں نے مبینہ طور پر مخالفین کو نیچا دکھانے کے لیے محنت مزدوری کرنے کے لئے بحرین جانے والے وقاص کو دھوکا دہی کے ذریعے کپڑے […]

ذاتی رنجش،مخالفین نے بیرون ملک جانیوالے مزدور کو ایئرپورٹ پرپھنسا دیا Read More »