فلکی حساب سےسعودی عرب میں پہلا روزہ کب ہوگا؟ایوان شاہی سے بیان جاری
ریاض: سعودی ایوان شاہی کے مشیر اور سعودی علمابورڈ کے رکن شیخ عبد اللہ بن سلیمان المنیع نےکہا ہے کہ فلکی حساب سے یکم مارچ کو مملکت میں پہلا روزہ ہوگا۔ عرب میڈیا کے مطابق شیخ عبد اللہ بن سلیمان کا کہنا تھا کہ فلکی حساب سے معلوم ہوا ہےکہ اس بار ماہ رمضان 29 […]
فلکی حساب سےسعودی عرب میں پہلا روزہ کب ہوگا؟ایوان شاہی سے بیان جاری Read More »
