نئے نویلے قذافی سٹیڈیم کی اولین آزمائش، پہلا میچ آج کھیلا جائیگا

لاہور:نئے نویلے قذافی اسٹیڈیم کی اولین آزمائش کا وقت آگیا، ٹرائنگولر سیریز کا افتتاحی میچ آج ہفتے کو پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلا جائیگا، تیسری ٹیم جنوبی افریقہ ہے، گزشتہ روز تینوں کپتانوں نے ٹرافی کی رونمائی بھی کردی۔ تفصیلات کے مطابق پی سی بی نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی سے قبل […]

نئے نویلے قذافی سٹیڈیم کی اولین آزمائش، پہلا میچ آج کھیلا جائیگا Read More »