آج آزاد کشمیر میں دھوپ، ٹھنڈی ہوائیں اور کہیں کہیں ہلکی بارش کا امکان
آزاد جموں و کشمیر کے مختلف علاقوں میں آج موسم مجموعی طور پر سرد اور خشک رہے گا تاہم بعض مقامات پر ہلکی بارش یا برفباری متوقع ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مظفرآباد میں آج دن بھرہلکی دھوپ رہے گی جبکہ درجہ حرارت کم از کم 2 ڈگری سینٹی گریڈ اور زیادہ سے زیادہ 18 […]
آج آزاد کشمیر میں دھوپ، ٹھنڈی ہوائیں اور کہیں کہیں ہلکی بارش کا امکان Read More »
