چیمپئینز ٹرافی کی ٹکٹوں کا حصول شائقین کرکٹ کیلئے چیلنج بن گیا
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق ملک میں ہونیوالے میچوں کے فزیکل ٹکٹس کی فروخت کا 3 فروری آغاز ہوا۔فریکل ٹکٹس فراہم کرنیوالی کورئیر کمپنی ٹی سی ایس نے 26 شہروں کے 108 آؤٹ لیٹس پر ٹکٹ کاؤنٹرز بنائے تھے تاہم شائقین کرکٹ کی بڑی تعداد […]
چیمپئینز ٹرافی کی ٹکٹوں کا حصول شائقین کرکٹ کیلئے چیلنج بن گیا Read More »
