ڈسٹرکٹ بار کوٹلی کے الیکشن مکمل، سردار آفتاب انجم صدر، سید عامر شاہ بھاری ووٹ لیکر جنرل سیکرٹری منتخب

کوٹلی (کشمیر ڈیجیٹل )آزادکشمیر کے دیگر اضلاع کی طرح ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن ضلع کوٹلی کے بھی  انتخابات مکمل ہوگئے  ۔ صدر اور جنرل سیکرٹری کے عہدوں پر بھی آج پولنگ مکمل ہوگئی ۔صدارتی امیدوار سردار آفتاب انجم227 ووٹ لیکر صدر جبکہ سید عامر شاہ 237 لیکرجنرل سیکرٹری منتخب ہوگئے ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کی […]

ڈسٹرکٹ بار کوٹلی کے الیکشن مکمل، سردار آفتاب انجم صدر، سید عامر شاہ بھاری ووٹ لیکر جنرل سیکرٹری منتخب Read More »