چناری پولیس کی کارروائی،ملزم گرفتار، بھاری اسلحہ برآمد
ہٹیاں بالا: تھانہ پولیس چناری نے مقدمہ میں مطلوب ملزم کو گرفتار کرکے غیر قانونی اسلحہ برآمد کر کے ایک اور مقدمہ درج کر لیا۔ ایس ایچ او تھانہ پولیس چناری راجہ یاسر علی نے منگل کے روز مقدمہ علت 4/25 میں نامز ملزم راجہ داؤد ولد عبدالرئوف سکنہ نانڈر ڈمیان سوکڑ کی گرفتاری کے […]
چناری پولیس کی کارروائی،ملزم گرفتار، بھاری اسلحہ برآمد Read More »
