سینٹرل بار ایسوسی ایشن مظفرآباد کے انتخابات مکمل، سید انیس الحسن گیلانی ایڈووکیٹ بھاری مارجن سے صدر منتخب

مظفرآباد (شجاعت میرکشمیر ڈیجیٹل ) آزادکشمیر کے دیگر اضلاع کی طرح مظفرآبادسینٹرل بار ایسوسی ایشن کے انتخابات برائے سال 2025 مکمل ہوگئے، صدارتی امیدوار سید انیس الحسن گیلانی ایڈووکیٹ نے 626 ووٹ لیکر میدان مارلیا جبکہ ان کے مد مقابل ملک نصیر اعوان ایڈووکیٹ  صرف 232 ووٹ حاصل کرسکے۔، نائب صدر کے امیدوار ثاقب زمان […]

سینٹرل بار ایسوسی ایشن مظفرآباد کے انتخابات مکمل، سید انیس الحسن گیلانی ایڈووکیٹ بھاری مارجن سے صدر منتخب Read More »