چیف جسٹس صداقت حسین راجہ نے رجسٹریشن آف ڈیڈز اینڈ مینجمنٹ سسٹم راولاکوٹ کا افتتاح کر دیا
راولاکوٹ :سردارظفر نذیر سے: چیف جسٹس عدالت العالیہ آزاد جموں وکشمیر جسٹس صداقت حسین راجہ نے پونچھ ڈویژن جوڈیشل کمپلیکس راولاکوٹ میں انفارمیشن ٹیکنالوجی کے تعاون سے کیس فلو منیجمنٹ سسٹم اوررجسٹریشن آف ڈیڈز اینڈ مینجمنٹ سسٹم کا افتتاح کر دیا۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس عدالت العالیہ آزاد جموں وکشمیر جسٹس […]
