بریگیڈیئر محمد ارشد خان کا شاندار اقدام، آغوش الخدمت کے 3 طلبا کو سکالرشپ دیدی
راولاکوٹ (نیوزڈیسک)بریگیڈیئر محمد ارشد خان نے آغوش الخدمت راولاکوٹ کے تین طلباٗ کو سکالرشپ پر آرمی پبلک اسکول راولاکوٹ میں داخلہ دے دیا۔حالیہ ڈونر کانفرنس میں 2 بریگیڈیئر محمد ارشد خان نے کیے گئے وعدے کے مطابق آغوش الخدمت راولاکوٹ کے تین طلبہ کی مکمل تعلیمی سپانسر شپ کرتے ہوئے آرمی پبلک اسکول راولاکوٹ میں […]
بریگیڈیئر محمد ارشد خان کا شاندار اقدام، آغوش الخدمت کے 3 طلبا کو سکالرشپ دیدی Read More »
