لبگراں سے کرناہ تک: تقسیم کی کہانی
وادی لیپہ کے دلکش گاؤں “لبگراں” کے سرسبز میدانوں سے سرحد کے اس پار مقبوضہ کشمیر کا علاقہ کرناہ اپنی خاموشی میں کئی کہانیاں چھپائے ہوئے ہے، کبھی یہ دونوں علاقے ایک ہی سرزمین کا حصہ تھے جہاں لوگ ایک دوسرے سے جڑے ہوئے تھے اور زمینیں مشترکہ تھیں مگر 1965 کی جنگ کے بعد […]
لبگراں سے کرناہ تک: تقسیم کی کہانی Read More »
