لیبیا میں پاکستانیوں سمیت 65 تارکین وطن کو لے جانے والی ایک اور کشتی ڈوب گئی
طرابلس(مانیٹرنگ ڈیسک)لیبیا میں تارکین وطن کی ایک اور کشتی سمندر میں ڈوب گئی۔کشتی میں پاکستانیوں سمیت65افراد شکار تھے۔ دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق تقریباً 65 مسافروں کو لے جانے والی ایک کشتی لیبیا کے شہر زاویہ کے شمال مغرب میں مارسا ڈیلا کی بندرگاہ کے قریب الٹ گئی ہے۔ دفتر خارجہ […]
لیبیا میں پاکستانیوں سمیت 65 تارکین وطن کو لے جانے والی ایک اور کشتی ڈوب گئی Read More »
