اہل پاکستان نے ہر مشکل گھڑی میں کشمیری عوام کا ساتھ دیا،سردار عتیق
صدرمسلم کانفرنس و سابق وزیراعظم آزادکشمیر سردارعتیق احمد خان کادورہ مظفرآباد۔ دورے کے دوران ایم ایل اے ہاسٹل میں راجہ لیاقت خان،سینئرصحافی سید آفاق شاہ،شیخ مقصود، سید یاسر نقوی ایڈووکیٹ،سجاد انور عباسی،سلیم اعوان،سید احسن کاظمی،سکندر حبیب میر، منیب قریشی،نعیم عباسی سردار جہانداد عباسی، جاوید احمد تنولی اور دیگر ملاقات نے ملاقاتیں بھی کیں۔بعد سردارعتیق احمد […]
اہل پاکستان نے ہر مشکل گھڑی میں کشمیری عوام کا ساتھ دیا،سردار عتیق Read More »


