کشمیری

کشمیری متحدہو کر بھارتی سازشوں کا مقابلہ کریں،ایجنٹوں کے قدم جمنے نہیں دینگے، فاروق حیدر

مظفر آباد( شجاعت میر سے)سابق وزیراعظم آزادکشمیر ون لیگی رہنما راجہ محمد فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ ہندوستانی خفیہ ایجنسی را کے سابق افسران آزادکشمیر میں تخریب کاری کا اعتراف کرچکے ہیں،میں نے 3 سال قبل آزادکشمیر کے اندر ہندوستانی تخریب کاری کے خدشات کا اظہار کیا تھا۔ سابق وزیراعظم نے ہندوستانی تخریب […]

کشمیری متحدہو کر بھارتی سازشوں کا مقابلہ کریں،ایجنٹوں کے قدم جمنے نہیں دینگے، فاروق حیدر Read More »

یومِ یکجہتی کشمیر،بہادر کشیریوں کو سلام پیش کرتا ہوں، شہبازشریف

پاکستان سمیت دنیا بھر میں یوم یکجہتی کشمیر آج منایا جائے گا، کشمیر ڈے پر ملک بھر میں مختلف سرکاری و غیر سرکاری اور مذہبی تنظیموں کی جانب سے کشمیری مسلمانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئےجلسے، جلوس، ریلیوں کے ساتھ سیمینارز بھی منعقد کئے جائیں گے۔ پورے ملک اور آزاد کشمیر میں صبح 10 بجے

یومِ یکجہتی کشمیر،بہادر کشیریوں کو سلام پیش کرتا ہوں، شہبازشریف Read More »

متحد ہو کر کشمیری بھائیوں کیساتھ اظہار یکجہتی کریں گے، کشمیر یوتھ الائنس

اسلام آباد: کشمیر یوتھ الائنس اور مسلم یوتھ لیگ کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ پاکستان کے نوجوان کشمیری بھائیوں کی قربانیوں کو کبھی بھولے ہیں نہ بھولنے دیں گے، تحریک آزادی کشمیر کل بھی جاری تھی اور آج بھی جاری ہے۔ نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کشمیر یوتھ الائنس

متحد ہو کر کشمیری بھائیوں کیساتھ اظہار یکجہتی کریں گے، کشمیر یوتھ الائنس Read More »

کشمیر کی آزادی تک کشمیریوں کے ساتھ کھڑے ہیں : امیر جماعت اسلامی پاکستان

جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے ، کشمیریوں کو آزادی دلانے تک ان کے شانہ بشانہ کھڑے رہیں گے ۔ تفصیلات کے مطابق آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفر آباد میں کشمیر مارچ سے خطاب کے دوران حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا کہ بھارت مقبوضہ جموں و کشمیر میں مزید

کشمیر کی آزادی تک کشمیریوں کے ساتھ کھڑے ہیں : امیر جماعت اسلامی پاکستان Read More »

کشمیر اور گلگت بلتستان کی ترقی کے لیے تعلیم و صحت پر توجہ ضروری ہے: جے کے ایس ایم چیئرمین

جموں و کشمیر سالویشن موومنٹ (جے کے ایس ایم) کے چیئرمین الطاف احمد بھٹ نے کشمیری عوام کی سیاسی جدوجہد کے ساتھ ساتھ ان کی سماجی و معاشی ترقی پر بھی زور دیا ہے۔ اسلام آباد میں گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین الطاف احمد بھٹ نے وزیرِاعظم شہباز شریف کی مسئلہ کشمیر پر کشمیری عوام کے

کشمیر اور گلگت بلتستان کی ترقی کے لیے تعلیم و صحت پر توجہ ضروری ہے: جے کے ایس ایم چیئرمین Read More »

Scroll to Top