کشمیر پٹیشن: برطانوی حکومت سے مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے فوری اقدامات کی درخواست

ریاست جموں و کشمیر پر غیرقانونی اور ناجائز قبضہ ختم کرنے کیلئے تحریک حق خود ارادیت انٹرنیشنل جموں و کشمیر نے برطانوی وزیر اعظم کیئر سٹارمر کو “کشمیر پیٹیشن” کے نام سے یادداشت پیش کرکے درخواست کی ہے کہ مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے فوری اقدامات کی جائے۔  اس موقع پر آل پارٹیز پارلیمنٹری کشمیر […]

کشمیر پٹیشن: برطانوی حکومت سے مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے فوری اقدامات کی درخواست Read More »