مسئلہ کشمیر حل کیلئے جارحانہ خارجہ پالیسی اپنائی جائے،کشمیر کانفرنس
کشمیر الائنس ماسکو کے زیر اہتمام آٹھویں عالمی آن لائن کشمیر کانفرنس منعقد کی گئی جس میں دنیا بھر سے ممتاز کشمیری رہنماؤں ، سیاسی اور سماجی شخصیات نے شرکت کی۔ کانفرنس کے شرکاء نے مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے پاکستان کوجارحانہ فارن پالیسی اپنانے اور اقوام متحدہ میں اپنا بھرپور کردار ادا کرنے پر […]
مسئلہ کشمیر حل کیلئے جارحانہ خارجہ پالیسی اپنائی جائے،کشمیر کانفرنس Read More »
