کشمیر

کشمیر کے نوجوان نے شمسی توانائی سے چلنے والی کار تیار کر لی

سرینگر کے نوجوان بلال احمد میر نے 14 سال کی انتھک محنت کے بعد شمسی توانائی سے چلنے والی کار تیار کر لی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سرینگر سے تعلق رکھنے والے بلال نے 1950 کی دہائی سے لے کر اب تک مختلف لگژری کاروں کے ڈیزائن کا مطالعہ کیا اور جدید تکنیکی عناصر […]

کشمیر کے نوجوان نے شمسی توانائی سے چلنے والی کار تیار کر لی Read More »

مظفرآباد: آج رات بارش کی پیشگوئی، سردی میں اضافہ متوقع

محکمہ موسمیات کے مطابق مظفرآباد میں دن کے وقت موسم سرد اور تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے جبکہ رات کے وقت درجہ حرارت میں نمایاں کمی ہوگی جس سے سردی کی شدت میں اضافے کے ساتھ بارش ہونے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق آج مظفرآباد میں دن کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت

مظفرآباد: آج رات بارش کی پیشگوئی، سردی میں اضافہ متوقع Read More »

کشمیر اور پاکستان کا تعلق اٹوٹ انگ،ہندوستان کو کشمیر سے نکلنا ہوگا،سردار عتیق

مسلم کانفرنس کے قائد و سابق وزیراعظم سردار عتیق خان نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر کی تحریک آزادی کامیابی سے ہمکنار ہوگی اور کشمیری شہداء اور حریت پسندوں کا لہو رائیگاں نہیں جائے گا۔ یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پراپنے پیغام میں سردار عتیق نے کہا کہ کشمیر اور پاکستان کا تعلق اٹوٹ انگ ہے

کشمیر اور پاکستان کا تعلق اٹوٹ انگ،ہندوستان کو کشمیر سے نکلنا ہوگا،سردار عتیق Read More »

کشمیر کی آزادی کی منزل قریب ہے بس جدوجہد تیز کرنے کی ضرورت ہے، ایس پی ضلع جہلم مرزا زاہد حسین کا پیغام

جہلم ویلی : یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر ضلع جہلم ویلی کے ایس پی زاہد حسین نے کہا کہ ہر کشمیری کو اس دن کو جوش و جذبے سے منانا چاہیے اور وہ دن دور نہیں جب کشمیر پاکستان کا حصہ بنے گا۔ ایس پی زاہد حسین نے کشمیر ڈیجیٹل نیوز سے خصوصی گفتگو

کشمیر کی آزادی کی منزل قریب ہے بس جدوجہد تیز کرنے کی ضرورت ہے، ایس پی ضلع جہلم مرزا زاہد حسین کا پیغام Read More »

مکڑا پہاڑ ،بھیڑی سمیت مختلف علاقوں میں برف باری کا سلسلہ رات گئے تک جاری رہا

(مسعود الرحمٰن عباسی سے ) طویل عرصے بعد دارالحکومت مظفرآباد کے پہاڑوں پر قدرت مہربان ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق مکڑا پہاڑ ،بھیڑی سمیت مختلف علاقوں میں برف باری کا سلسلہ رات گئے تک جاری رہا ۔ بارش نہ ہونے کی وجہ سے خطہ بھر کے مضافاتی علاقوں میں پانی کی شدید قلت پیدا ہوگئی تھی۔

مکڑا پہاڑ ،بھیڑی سمیت مختلف علاقوں میں برف باری کا سلسلہ رات گئے تک جاری رہا Read More »

آزادکشمیر میں سیاحت، ہائیڈرو، قیمتی پتھروں اور دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کا بہت پوٹینشل ہے،بیرسٹر سلطان محمود چوہدری

صدر آزادجموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے اپنے اعزازی صدارتی مشیر برائے انوسٹمنٹ ایشیاء و ہانگ کانگ کے ممتاز صنعتکار لال دینو مری بلوچ کی ایوان صدر کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں تفصیلی ملاقات کی۔ تفصیلات کے مطابق اعزازی صدارتی مشیر برائے انوسٹمنٹ ایشیاء و ہانگ کانگ کے ممتاز صنعتکار لال دینو مری بلوچ

آزادکشمیر میں سیاحت، ہائیڈرو، قیمتی پتھروں اور دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کا بہت پوٹینشل ہے،بیرسٹر سلطان محمود چوہدری Read More »

کشمیر میں موسم شدید سرد اور خشک رہنے کا امکان

محکمہ موسمیات کے مطابق کشمیر میں پیر کے دن موسم شدید سرد اور خشک رہنے کا امکان ہےجبکہ منگل کے روز کشمیر میں شام اور رات کے اوقات میں مطلع ابر آلود رہنے کے ساتھ ہلکی بارش اوربرفباری کا امکان ہے جبکہ مظفرآباد، راولا کوٹ اور کوٹلی میں 29 سے 31 جنوری کے دوران کہیں

کشمیر میں موسم شدید سرد اور خشک رہنے کا امکان Read More »

پاک فوج کا اپر گریس ویلی میں میڈیکل خدمات فراہم کرنے کے لئے اہم اقدام

پاک آرمی کے تعاون سے اپر گریس ویلی کے علاقے ہلمت میں میڈیکل کی ٹیم پہنچ گئی ہے، ہیلی کاپٹر کے ذریعے مریضوں کو دوسرے مقام پرمنتقل کیا جا رہا ہے تاکہ انہیں فوری علاج فراہم کیا جا سکے۔ پاک آرمی کے کمانڈنٹ افیسر کرنل توقیر نے میڈیکل ٹیم کا استقبال کیا، اور ٹیم نے

پاک فوج کا اپر گریس ویلی میں میڈیکل خدمات فراہم کرنے کے لئے اہم اقدام Read More »

محکمہ موسمیات کی کشمیر میں بارش کیساتھ برفباری کی پیش گوئی

محکمہ موسمیات نے کشمیر میں ہلکی بارش اور برفباری کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کے روز مطلع ابر آلود رہنے اور ہلکی بارش کے امکانات ظاہر کیے گئے ہیں جبکہ پہاڑی علاقوں میں ہلکی برفباری کا بھی امکان ہے۔موسم سرد اور نم رہے گا۔  موسمیاتی ماہرین کے مطابق جمعرات کو کشمیر

محکمہ موسمیات کی کشمیر میں بارش کیساتھ برفباری کی پیش گوئی Read More »

Scroll to Top