ہٹیاں بالا، گھاس کو آگ لگانی مہنگی پڑ گئی، کمسن بچہ جھلس کر جاں بحق، ہر آنکھ اشکبار

ہٹیاں بالا:لائن آف کنٹرول چکوٹھی سے ملحقہ گاؤں نڑدھار،موہڑہ صادق میں میں زیادہ گھاس اگنے کی لالچ میں جھاڑیوں اور جنگل کو لگائی گئی آگ کا نتیجہ،بارہ سالہ بچہ جھلس کر زندگی کی بازی ہار گیا۔۔۔ علاقہ سوگ میں ڈوب گیا ہر آنکھ آشکبار۔ تفصیلات کے مطابق جہلم ویلی کے سرحدی قصبہ چکوٹھی سے ملحقہ […]

ہٹیاں بالا، گھاس کو آگ لگانی مہنگی پڑ گئی، کمسن بچہ جھلس کر جاں بحق، ہر آنکھ اشکبار Read More »