کھوئیرٹہ کا46 سالہ ذہنی معذور کنٹرول لائن کراس کرنے پر مقبوضہ کشمیر میں گرفتار
کوٹلی،کھوئی رٹہ (کشمیر ڈیجیٹل)کھوئی رٹہ سیری کے گاؤں کینٹھی کا رہائشی 46 سالہ ذہنی معذور عبد الرحمان ولد محمد شفیع کنٹرول لائن کراس کر گیا۔ عبد الرحمان عرف پپی ولد محمد شفیع کا ذہنی توازن درست نہیں ، گھر سے لاپتہ ہونے پر سوشل میڈیا پر پوسٹ لگائی گئی تو چتر بارڈرکے رہائشی نے کنٹرول […]
کھوئیرٹہ کا46 سالہ ذہنی معذور کنٹرول لائن کراس کرنے پر مقبوضہ کشمیر میں گرفتار Read More »
