کوٹلی

ڈی ایچ کیو ہسپتال میں چلڈرن سرجری وارڈ کا منصوبہ حتمی مرحلے میں داخل

آزاد کشمیر:ڈی ایچ کیو ہسپتال میں جدید طبی سہولیات سے آراستہ عالمی معیار کے چلڈرن سرجری وارڈ کے قیام کا منصوبہ حتمی مرحلے میں داخل ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق برطانوی این جی او کے نمائندگان نے ڈاکٹر طاہر لون کی قیادت میں ہسپتال کا دورہ کیا اور وزیر صحت عامہ ڈاکٹر نثار انصر ابدالی، […]

ڈی ایچ کیو ہسپتال میں چلڈرن سرجری وارڈ کا منصوبہ حتمی مرحلے میں داخل Read More »

کوٹلی آزادکشمیر سے تعلق رکھنے والا پاکستانی نژاد برطانوی باکسرآدم عظیم عالمی چیمپئن بن گیا

کوٹلی آزادکشمیر سے تعلق رکھنے والے پاکستانی نژاد برطانوی باکسر آدم عظیم نے ورلڈ سپرلائٹ ویٹ باکسنگ چیمپئن شپ جیت لی، دوسرے بھائی حسن عظیم کا بھی فاتحانہ آغاز لندن میں ہونے والی ورلڈ سپر لائٹ ویٹ باکسنگ چیمپئن شپ میں پاکستانی نژاد برطانوی باکسر آدم عظیم نے نویں رائونڈ میں قازقستان سے تعلق رکھنے

کوٹلی آزادکشمیر سے تعلق رکھنے والا پاکستانی نژاد برطانوی باکسرآدم عظیم عالمی چیمپئن بن گیا Read More »

کوٹلی پولیس کا فوری رسپانس، چوری ہونیوالی کار3 گھنٹوں میں برآمد

کوٹلی پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے سٹاف کالونی سے چوری ہونیوالی کار 3 گھنٹوں میں برآمد کر لی،پولیس کے تعاقب پر ملزمان کار چھوڑ کر فرار ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق اتوار کی شام  رفاقت شاہ نے تھانہ سٹی میں اپنی  کار چوری ہونے کی درخواست دی جس پرپولیس نے فوری ایکشن لیتے ہوئے

کوٹلی پولیس کا فوری رسپانس، چوری ہونیوالی کار3 گھنٹوں میں برآمد Read More »

کوٹلی،کھوئیرٹہ میں ہیپاٹائٹس مریضوں کی تعداد میں خطرناک اضافہ

کوٹلی کی تحصیل کھوئیرٹہ کے علاقے کھوڑ رچھالہ میں ہیپاٹائٹس مریضوں کی تعداد میں خطرناک اضافہ ہوگیا ، فری میڈیکل کیمپ میں 200 سے زائد مریضوں کا معائنہ وٹیسٹ کئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق کھوئیرٹہ کے علاقے کھوڑ رچھالہ کے جاوید کالس ایڈووکیٹ مرحوم گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول میں فری میڈیکل کیمپ لگایا گیا جس

کوٹلی،کھوئیرٹہ میں ہیپاٹائٹس مریضوں کی تعداد میں خطرناک اضافہ Read More »

Scroll to Top