حکومت بلدیاتی اداروں کو بااختیار بنانے کیلئے سنجیدہ نہیں،15 فروری کو آئندہ کا لائحہ عمل دینگے، بلدیاتی نمائندگان
راولاکوٹ(ظفر نذیر کشمیر ڈیجیٹل)پونچھ ڈویژن کے منتخب بلدیاتی نمائندوں نے اپنے مطالبات کی عدم منظوری کیخلاف راولاکوٹ میں احتجاجی ریلی نکالی جو صابر شہید اسٹیڈیم راولاکوٹ میں پہنچ کر احتجاجی جلسے کی صورت اختیار کر گئی ،شرکاریلی نے حکومت مخالف اور اپنے مطالبات کے حق میں شدید نعرے بازی کی ۔۔ احتجاجی ریلی کے دوران […]
