تحریک انصاف عوامی مینڈیٹ چوری کیخلاف 8 فروری کو یوم سیاہ منائے گی، سردار عبدالقیوم نیازی

مظفرآباد: شجاعت میر، صدر تحریک انصاف وسابق وزیراعظم آزادکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے کہا ہے کہ 8فروری پاکستانی عوام کا مینڈیٹ چوری کرنے کے حوالے سے سیاہ ترین دن ہے،آزادکشمیر کے عوام بھی اس روز یوم سیاہ منائیں گے، فسطائیت کے کیخلاف پورے پاکستان سے عوام سڑکوں پر نکلیں گے آزادکشمیر اور گلگت بلتستان کے […]

تحریک انصاف عوامی مینڈیٹ چوری کیخلاف 8 فروری کو یوم سیاہ منائے گی، سردار عبدالقیوم نیازی Read More »