ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن راولاکوٹ کے صدر اور نائب صدر کے الیکشن کا شیڈول جاری
راولاکوٹ(کشمیر ڈیجیٹل) ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن راولاکوٹ کے الیکشن میں دو عہدوں صدر اور نائب صدر پر الیکشن 8 فروری کو ہوں گے۔ جبکہ چھ عہدوں پر امیدوار بلامقابلہ منتخب ہوچکے ہیں چئیرمین الیکشن بورڈ سردار قبلائی خان ایڈووکیٹ نے حتمی فہرست جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ صدر کیلیے تین امیدواروں سردار صابر کشمیری […]
ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن راولاکوٹ کے صدر اور نائب صدر کے الیکشن کا شیڈول جاری Read More »
