آزادکشمیر میں سستی اور معیاری تعلیم کیلئے اہم پیشرفت، درسی کتب کی قیمتوں میں ریکارڈ کمی
مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)آزادکشمیرمیں سستی اور معیاری تعلیم کی جانب تاریخی پیش رفت،آزاد کشمیر میں معیاری اورسستی تعلیم کیلئے حکومت آزادکشمیر نے اہم قدم اٹھا لیا ، آزادکشمیر ٹیکسٹ بورڈ کی جانب سے ریاست کے بچوں، والدین اور اساتذہ کرام کیلئے احسن اقدام اٹھا لیا۔ قومی نصاب 2022 -2023 کے عین مطابق پرائمری سکول کی تیار کردہ […]
آزادکشمیر میں سستی اور معیاری تعلیم کیلئے اہم پیشرفت، درسی کتب کی قیمتوں میں ریکارڈ کمی Read More »
