آئی ایس پی آر کا گلوکار احمد جہانزیب کی آوازمیں نیا نغمہ کشمیر ریلیز

راولپنڈی:پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے 5 فروری یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر نیا نغمہ کشمیر بنے گا پاکستان جاری کردیا۔آئی ایس پی آر کے رواں سال کے نغمے میں گلوکار احمد جہانزیب نے اپنی آواز کا جادو جگایا جبکہ اس کی دھن عرفان سلیم اور کامران خان نے […]

آئی ایس پی آر کا گلوکار احمد جہانزیب کی آوازمیں نیا نغمہ کشمیر ریلیز Read More »